انگلستان کے شاعر اور ادیب
کل: 69
ولیم ورڈز ورتھ
1770 - 1850
انگریز رومانوی شاعر؛ انگریزی ادب میں رومانوی دور کے بانیوں میں سے ایک۔
ولیم شیکسپیئر
1564 - 1616
انگریزی زبان و ادب کے معمار، عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ نگار اور انسانی جذبات کے عظیم مصور