جرمنی کے شاعر اور ادیب
کل: 40
فرید رش نطشے
انیسویں صدی کا جرمن فلسفی، فوق البشر (Superman) کے تصور کو آگے بڑھایا، اقبال کا مرد مومن کا تصور نطشے کے فوق البشر کے بہت قریب ہے
فریڈرش لسٹ
فرانز کافکا
بیسویں صدی کے ممتاز فکشن نگار، جدید عالمی ادب میں اپنے منفرد اسلوب اور علامتی تحریروں کے لیے معروف