گیا کے شاعر اور ادیب
کل: 6
انجم مانپوری
1881 - 1958
معروف شاعر اور انشائیہ نگار، ادبی جریدے ’ندیم‘ کے مدیر، سید سلیمان ندوی کے ہم سبق
عطاء اللہ پالوی
1913 - 1998
کلام حیدری
1930 - 1994
معروف ترقی پسند نقاد، افسانہ نگار اور صحافی۔ اہم ادبی جریدے ’آہنگ‘ کے مدیر۔
منیر واحدی
1927 - 1996
سید ریاست علی ندوی
1904 - 1976
ضمیر الدین عرش گیاوی
1880 - 1936