سیوان کے شاعر اور ادیب
کل: 12
محمد ذکی صدیقی
1874 - 1946
ہری ہانس کی تاریخ بعنوان " تاریخ الحریھانس " اور خاندانی شجرہ تحریر کیا شہنشاہ فیروز شاہ تغلق کے دور حکومت میں حرھانس کے مورث آعلیٰ حجاز سے دہلی تشریف لائے اور بحکم شہنشاہ وقت قصبہ ہریہانس میں سکونت اختیار کی ۔