بہار کے شاعر اور ادیب
کل: 789
بسمل عظیم آبادی
عظیم آباد کے نامور شاعر، مشہور زمانہ شعر ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے / دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے‘ کے خالق
بسمل عارفی
بیتاب کیفی
بیتاب عظیم آبادی
شاد عظیم آبادی کے شاگردوں میں نمایاں
بیباک بھوجپوری
- سکونت : مظفر پور
اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے سرگرم ایک بین الاقوامی ادبی و ثقافتی تنظیم
- سکونت : پٹنہ
بال موہن پانڈے
نئی نسل کے ابھرتے ہوئے شاعر، آسان زبان میں شعر کہنے کے لیے مشہور، نظم بھی وسیلۂ اظہار میں شامل
- سکونت : دربھنگہ
بہزاد فاطمی
- پیدائش : پٹنہ