روہتک کے شاعر اور ادیب
کل: 2
اوپندر ناتھ اشک
1910 - 1982
- پیدائش : جالندھر
- سکونت : الہٰ آباد
- وفات : روہتک
اہم ترین افسانہ نگاروں میں شامل، منٹو کے ہم عصر، ریڈیائی ڈراموں کے لیے بھی معروف۔
بمل کرشن اشک
1924 - 1982
مقبول شاعر، روزمرہ کے تجربات کو شاعری بنانے کے لیے جانے جاتے ہیں، خوبصورت نظمیں اور غزلیں کہیں