جموں و کشمیر کے شاعر اور ادیب
کل: 14
سید محی الدین قادری زور
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : حیدر آباد
- وفات : سری نگر
ادیب، عالم، شاعر، افسانہ نگار، ادبی اور لسانی نقاد، تاریخ دان اور معاشرتی مصلح تھے
غنی کشمیری
کشمیر کے سب سے ممتاز کلاسیکی فارسی شاعروں میں شامل
عرش صہبائی
- پیدائش : جموں و کشمیر
- سکونت : جموں و کشمیر
- وفات : جموں و کشمیر
ریاست جموں و کشمیر کے معروف شاعر
حنیف ترین
- پیدائش : سنبھل
- سکونت : دلی
- وفات : جموں و کشمیر
نشاط کشتواڑی
پنڈت ودیا رتن عاصی
اردو جدیدیت کے معروف موضوعات کو اظہار دینے والے شاعر
میر غلام رسول نازکی
- پیدائش : جموں و کشمیر
- سکونت : جموں و کشمیر
- وفات : جموں و کشمیر
تنہا انصاری
عبدالقادر سروری
- پیدائش : حیدر آباد
- وفات : سری نگر
مردان علی خاں رانا
- پیدائش : مراد آباد
- وفات : سری نگر