پونے کے شاعر اور ادیب
کل: 25
ارن کولٹ کر
1932 - 2004
ہندوستانی شاعر جنہوں نے مراٹھی اور انگریزی میں نظمیں لکھیں۔ کبیر کے علاوہ واحدہندوستانی شاعر جنہیں نیویارک ریویو آف بکس نے ورلڈ کلاسکس میں شامل کیا۔
امت جھا راہی
1989
- پیدائش : مغربی چمپارن
- سکونت : پونے
الکھ نرنجن
1983
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : پونے