دلی کے شاعر اور ادیب
کل: 1022
قربان علی سالک بیگ
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : دلی
کلاسیکی لب و لہجے کے شاعر، مومن کے انتقال کے بعد غالب کی شاگردی اختیار کی
قاضی سجاد حسین
قاضی عبیدالرحمٰن
قمر عباس قمر
- پیدائش : مئو ناتھ بھنجن
- سکونت : دلی
نئی نسل کے نمائندہ شاعر، نوجوانوں میں مقبول، غزل کی شاعری کی ایک منفرد آواز
قیصری بیگم
سیاسی اور سماجی سرگرمیوں میں متحرک، ڈپٹی نذیر احمد کی نواسی۔
- پیدائش : دلی