پنجاب کے شاعر اور ادیب
کل: 735
حمیرا جمیل
پاکستانی مصنفہ، افسانہ نگار، کالم نگار اور ماہر تعلیم
حنا عنبرین
حجاب امتیاز علی
- پیدائش : حیدر آباد
- سکونت : لاہور
اردو کی اولین خواتین فکشن نگاروں میں شامل، رومانی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور۔
حزیں صدیقی
حسان احمد اعوان
حسیب الحسن
حسن ظہیر راجا
حسن علوی
- پیدائش : ڈیرہ غازی خان
- سکونت : ڈیرہ غازی خان
حسن عباس رضا
- پیدائش : اسلام آباد
- سکونت : راول پنڈی
حمزہ یعقوب
- سکونت : مظفرگڑھ
حمزہ ہاشمی سوز
حماد نیازی
حمیدہ شاہین
حامد علی خان
حمید احمد خاں
- سکونت : لاہور
حکیم احمد شجاع
مشہور انشا پرداز،ڈرامہ نگار، افسانہ نگار اور شاعر
حاجی لق لق
مشہور اردو ادیب، اپنے طنز و مزاح اور خوبصورت نثر کے لئے جانے جاتے ہیں۔
حفیظ شاہد
- پیدائش : لاہور
- سکونت : رحیم یار خان
- وفات : رحیم یار خان
حفیظ جالندھری
مقبول رومانی شاعر ، ملکہ پکھراج نے ان کی نظم ’ ابھی تو میں جوان ہوں‘ کو گا کر شہرت دی ، پاکستان کا قومی ترانہ لکھا
حادث صلصال
حدید فاطمہ
حبیب جالب
- پیدائش : ہوشیار پور
- سکونت : لاہور
- وفات : لاہور
مقبول انقلابی پاکستانی شاعر ، سیاسی جبر کی مخالفت کے لئے مشہور