بنارس کے شاعر اور ادیب
کل: 11
جے شنکر پرساد
پنڈت چندر بھان برہمن
بھارتیندو ہریش چندر
ہندی کی تجدید نو کے مبلغ ، کلاسکی طرز میں اپنی اردو غزل گوئی کے لیے مشہور
مرزا جواں بخت جہاں دار
مغلیہ سلطنت کے ولی عہد، شاہ عالم ثانی کے بیٹے
نذیر بنارسی
نظم اور غزل کے معروف ترین شاعروں شامل
رجب علی بیگ سرور
انیسویں صدی کے ممتاز فکشن نگار، اپنی افسانوی تخلیق ’فسانۂ عجائب‘ کے لئے مشہور
سید حیدر بخش حیدری
فورٹ ولیم کالج کے ممتاز نثر نگار، مترجم اور شاعر