اتر پردیش کے شاعر اور ادیب
کل: 340
ڈاکٹر مولا بخش
1963 - 2021
- پیدائش : مشرقی چمپارن
- سکونت : علی گڑہ
- وفات : علی گڑہ
دل شاہجہاں پوری
1875 - 1959
- پیدائش : شاہ جہاں پور
- سکونت : شاہ جہاں پور
- وفات : شاہ جہاں پور
معروف شاعر، امیر مینائی کے شاگرد۔ ’درددل‘ کے نام سے ایک ناول بھی تحریر کیا
دتا تریہ کیفی
1866 - 1955
- پیدائش : دلی
- سکونت : دلی
- وفات : غازی آباد
عربی، فارسی اور سنسکرت کے ممتاز اسکالر