Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

علی گڑہ کے شاعر اور ادیب

کل: 68

نئی غزل کے ممتاز پاکستانی شاعر۔ اپنی غزل ’وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا۔۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور جسے کئی گلوکاروں نے آواز دی ہے

مستند ادبی مورخ، محقق، مترجم اور 'تاریخِ ادبِ اردو' جیسی شاہکار دستاویز کے خالق

پاکستان کے استاد شاعر، کئی مقبول عام شعروں کے خالق

مرزا غالب کے ہم عصر اور دوست، ہائی کورٹ کے وکیل اور اعزازی مجسٹریٹ بھی رہے

اردو کی ممتاز ترین خاتون فکشن رائٹر، ’’ آگ کا دریا ‘‘ کے علاوہ متعدد ناول، افسانے اور سوانحی کتابوں کی مصنف۔ پدم شری اور گیان پیٹھ اعزاز سے سرفراز۔

غیر روایتی خیالات کی حامل اہم افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس۔ متنازعہ افسانوی مجموعہ ’انگارے‘ میں شامل مصنفہ۔ خواتین کے مسائل کو بے باک انداز میں بیان کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں۔

ممتاز مقبول عام شاعر، حب الوطنی کی نظموں کے لئے مشہور، پدم بھوشن اعزار یافتہ

ز خ ش

1894 - 1922

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے عربی شعبے کے پروفیسر اور رسالہ تہذیب الاخلاق کے سابق مدیر

شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی کی سابق استاد، محقق اور نثار احمد فاروقی کی صاحب زادی

ہندوستانی سائنس داں، ممتاز اُردو شاعر، سماجی کارکن اور دستاویزی فلم ساز

بچوں کے لیے نظمیں لکھنے والے نمایاں شاعروں میں شمار

غزل کی معروف شاعرات میں شامل

نئی نسل کے شاعروں اور فکشن لکھنے والوں میں شامل، نظم اور غزل دونوں اصناف میں مصروف سخن

بولیے