الہٰ آباد کے شاعر اور ادیب

کل: 41

معروف ناقد اور شاعر، میر تقی میر پر اپنی تنقیدی تحریروں کے لیے معروف، جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شعبۂ اردو سے وابستہ

ممتاز جدید نقاد

نوح ناروی کے شاگرد، شاعری میں عوامی روز مرہ کو جگہ دی، غزلوں کے ساتھ اہم مذہبی اور ملی شخصیات پر نظمیں لکھیں

رسالہ ’سبق اردو‘ کے مدیر، نامور قلمکار، منفرد نقاد، صحافی و مبصر

معروف خواتین افسانہ نگاروں میں شامل، اپنی بہترین شعری تخلیقات کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے