ایٹا کے شاعر اور ادیب
کل: 12
امیر خسرو
اردو/ ہندوی کے پہلے شاعر، حضرت نظام الدین اولیا کے شاگرد اور ماہر موسیقی ، اپنی ’ پہیلیوں‘ کے لئے مشہور جو ہندوستانی لوک ادب کا حصہ ہیں، طبلہ اور ستار جیسے اہم ساز ایجاد کئے۔ ’ زحال مسکیں مکن تغافل‘ جیسی غزل لکھی جسے اردو/ ہندوی شاعری کا نقش اول کہا جاتا ہے
حاتم علی مہر
مرزا غالب کے ہمعصر اور دوست،ہائی کورٹ کے وکیل اور آنریری مجسٹریٹ
کیفی چریا کوٹی
محمد امین زبیری
سید رفیق مارہروی
- پیدائش : ایٹا
- سکونت : ریاستہائے متحدہ امریکہ
انوار احمد زبیری
- پیدائش : ایٹا
ناصر کاس گنجوی
نیہا نزاکت
- پیدائش : ایٹا
سوامی مارہروی
- وفات : ایٹا