سندھ کے شاعر اور ادیب
کل: 617
بشریٰ مسعود
1989
بھگوان کھلنانی ساقی
1921 - 2018
سندھی اور اردو کے ممتاز شاعر، ادیب، مصور، کارٹونسٹ اور ماہرِ تعلیم، جے ہند ہائی اسکول کے بانی، موسیقی سے گہری وابستگی کے لیے معروف
بہزاد لکھنوی
1900 - 1974
ان کی مشہور غزل ’ اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ‘ کو بہت سے گلوکاروں نے آواز دی ہے
بیگم سلطانہ ذاکر ادا
1929
باسط پتافی
1998
بشیر درانی
1902
- پیدائش : جہانگیرآباد
- سکونت : کراچی