فلسطین کے شاعر اور ادیب
کل: 2
فدویٰ طوقان
1917 - 2003
جلا وطنی، مزاحمت اور عرب عورتوں کے جذبات کو آواز دینے والی فلسطینی شاعرہ؛ جنہیں ”شاعرۂ فلسطین“ کہا جاتا ہے۔
محمود درویش
1941 - 2008
فلسطینی شاعر اور مصنف۔ فلسطین کے قومی شاعر کے طور پر معروف