نظمیں
اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
نئی نسل کی نظم گو شاعر، علی گڑھ کی پہلی خاتون داستان گو، سوشل میڈیا انفلوئنسر کے طور پر مشہور
معروف شاعر، نثر نگار، صحافی، مدیر اور فلمی نغمہ نگار، کلاسیکی شاعری، ادبی صحافت، نعت گوئی اور شگفتہ نثری اسلوب کے لیے معروف
برہان پور سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف شاعر، اپنی غزل گوئی، نظم نگاری اور دیگر متنوع شعری اصناف میں تخلیقی خدمات کے لیے معروف
معروف صحافی اور مزاح نگار،1938 میں روزنامہ انقلاب سے شروع ہونے والے مزاحیہ اور طنزیہ کالموں کو لکھنے کے لئے جانے جاتے ہیں۔
آزادی کے بعد کی غزل کے اہم شاعروں میں شامل، مشہور اردو میگزین "آہنگ" کے مدیر، پاکستان کے ممتاز ادبی انعام "آدم جی" سے بھی نوازے گئے