نظمیں
اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
جگجیت کی گائی ہوئی اپنی نظم ’ ترے خوشبو میں بسے خط میں جلاتا کیسے ، کے لئے معروف
طنز و مزاح کے معروف شاعر ، اہم فلم نغمہ نگار ، فلم ’ میرا سایہ‘ کے گیت ’ جھمکا گرارے ‘ کے لئے مشہور
شاعر، نقاد، محقق، مترجم اور ماہرِ تعلیم، معاصر اردو شاعری اور ادبی تنقید میں نمایاں خدمات کے لیے معروف
معروف اردو شاعر، ناول نگار اور مکالمہ نگار، ٹی وی سیریل ’ مہا بھارت‘ کے مکالموں کے لئے مشہور
پاکستان کی نئی نسل کے مشہور شاعروں میں شمار، عام زبان میں عمدہ اور معنی خیز شعروں کے لیے جانے جاتے ہیں