aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1939 | کراچی, پاکستان
یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو دکھی، لاچار اور بھکاری بن کر لوگوں کو ٹھگنے کا کام کرتا ہے۔ اسے ٹیوب ویل کے پاس کھڑا روتا دیکھ کر جب پینے کے لیے پانی اور کھانے کے لیے کھانا دیا گیا تو اسے کچھ راحت ملی تھی۔ بعد میں اس نے بتایا کہ وہ ایودھیا سے بکسر اپنی ماں کا کینسر کا علاج کرانے آیا تھا۔ ماں تو بچ نہیں سکی، اس کا سارا سامان بھی چوری ہو گیا۔ اس پر رحم کھا کر آپا نے اسے اپنی ساری جمع پونجی دے دی تھی۔ واپسی کے لیے جب میں اسٹیشن جا رہا تھا تو میں نے راستے میں دیکھا کہ وہ شخص ایک آدمی کو اپنی وہی رام کہانی سنا رہا تھا۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books