ریختہ اسکالر

اردو زبان و ادب کی روایت کافی وسیع ہے، جس میں شعر و ادب، فکر و احساس اور معاشرتی زندگی کے بے شمار رنگ ہیں۔ اہلِ علم نے اس پر مختلف زاویوں اور پہلوؤں سے لکھا ہے۔ یہ علمی و ادبی ذخیرہ طویل تحریروں کی شکل میں موجود ہے۔ ریختہ اسکالر اسی علمی ذخیرے تک پہنچنے کی ایک کوشش ہے، جہاں ان تحریروں کی اہم اور دلچسپ باتیں مختصر اور جامع انداز میں پیش کی گئی ہیں۔

Added to your favorites