Added to your favorites
منٹو نے اردو افسانے میں ایک نئی راہ متعین کی اور قاری کو چونکا کر معاشرے کی مردہ ضمیری کو جھنجھوڑنے کا فریضہ انجام دیا۔
عصمت چغتائی نے اپنے افسانوں میں متوسط مسلم گھرانوں کی جنسی اور نفسیاتی گھٹن کو بے باکی سے پیش کیا اور فرسودہ روایات کے بوسیدہ نظام کو بے نقاب کیا۔
Subscribe to Rekhta Newsletter to get all the latest updates