اردو زبان و ادب کی روایت کافی وسیع ہے، جس میں شعر و ادب، فکر و احساس اور معاشرتی زندگی کے بے شمار رنگ ہیں۔ اہلِ علم نے اس پر مختلف زاویوں اور پہلوؤں سے لکھا ہے۔ یہ علمی و ادبی ذخیرہ طویل تحریروں کی شکل میں موجود ہے۔ ریختہ اسکالر اسی علمی ذخیرے تک پہنچنے کی ایک کوشش ہے، جہاں ان تحریروں کی اہم اور دلچسپ باتیں مختصر اور جامع انداز میں پیش کی گئی ہیں۔
منٹو پر چلنے والے مقدمات اس بات کا ثبوت ہیں کہ سماجی قوانین اور سنسر شپ کے ضابطے اکثر انسانی شعور کے ارتقا اور ادب کی سچائی کا ساتھ دینے سے قاصر رہتے ہیں۔
SUBSCRIBE TO REKHTA NEWSLETTER
Subscribe to Rekhta Newsletter to get all the latest updates