aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "راجدھانی"
لاکھ ہو شہر خوشبوؤں والےراجدھانی ہے اس کی آنکھوں میں
وہی کرتا ہے سارے فیصلے ابجو دل کی راجدھانی ہو گیا ہے
یہ میرا دل کہاں ہے اب تمہاری راجدھانی ہےمرے دل پر تمہارے درد_و_غم کی حکمرانی ہے
ہماری آنکھ کا یہ ایک آنسوتمہاری راجدھانی سے بڑا ہے
یہاں قبضہ نہ کرنا بھول کر بھییہاں بس راجدھانی ہے اسی کی
ایک چھوٹا سا گھر نہیں تھا وہشاہ_زادی کی راجدھانی تھی
قریۂ_مومن پہ حملہ کر تو پہلے سوچ لےیہ علاقہ مختلف یہ راجدھانی اور ہے
جوشؔ میرے کھنڈر کو از_سر_نوراجدھانی بنا رہا ہے یہ کون
سر جھکائے ادب سے آتی ہےموت موسم کی راجدھانی ہے
یہ کیا کہ رائی کا پربت بنا دیا تم نےہمارا دل تو حوادث کی راجدھانی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books