aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "متحرک"
سنبھلیں تو مچلتے رہتے ہیںمچلیں تو سنبھلتے رہتے ہیں
ہر بات میں اس کی گرمی ہے ہر ناز میں اس کے شوخی ہےقامت ہے قیامت چال پری چلنے میں پھڑک پھر ویسی ہی
کسی بچے کی طرح اب بھی مچلتا ہے دلحال اپنا ہے جوانی میں بھی بچپن کی طرح
اشک آنکھوں سے ڈھلتے دیکھا ہےزندگی کو مچلتے دیکھا ہے
جان_افسانہ یہی کچھ بھی ہو افسانے کا نامزندگی ہے دل کی دھڑکن تیز ہو جانے کا نام
جو ذکر کی گرمی سے شعلے کی طرح روشنجو فکر کی سرعت میں بجلی سے زیادہ تیز
بزم_ہستی میں قیامت کا سماں لگتا ہےلوگ اٹھتے ہیں اور اٹھتے ہی چلے جاتے ہیں
محبت جن کے دل کی دھڑکنوں کو تیز رکھتی ہےوہ اکثر وقت کی رفتار سے آگے بھی چلتے ہیں
اک دیا جل رہا ہے ہوا تیز ہےدل مگر کانپتا ہے ہوا تیز ہے
زندگی ذوق_نمو ذوق_طلب ذوق_سفرانجمن_ساز بھی ہے گرم_تگ_و_تاز بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books