aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منعقد"
چشم_عقدہ_کشا سے بھی نہ کھلےہم کچھ اس طرح بند بند رہے
ایسی دنیا میں انہیں بند کیا جاتا ہےکھلنے والے بھی کئی بار نہیں کھلتے ہیں
آخر_کار اپنی آنکھیں بند کیںایک سرد آہ_تماشہ کھینچ کر
جس میں اکثر خلوص ملتا تھاہو گئی بند وہ دکاں مرے بعد
سامنے ان کے لب نہیں کھلتےبند گویا زبان ہوتی ہے
کیا ہے صندلیں_رنگوں نے در بندمرا ہو کس طرح سے درد_سر بند
میں اس کے بارے میں اکثر یہ سوچتا ہوں شکیلؔکھلا ہوا ہے وہ اتنا تو بند کتنا ہے
کیا وہم تھا کہ کھلتے ہی لب بند ہو گئےکیا بات تھی کہ لفظ بھی پورا نہیں کیا
یہ ابھی تک نہیں کھلا مجھ پرگھر میں ہوتے ہوئے بھی بے_گھر ہوں
بند رہ رہ کے اپنے کمروں میںٹیبلوں پر کھلے کھلے ہیں لوگ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books