aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ".pat"
کسی کو نیند نہ آئے تو دلبری سے اسےتھپک تھپک کے سلانا بھی اک عبادت ہے
یہ دل سے کہہ کے آہوں کے جھونکے نکل گئےان کو تھپک تھپک کے سلایا کریں_گے ہم
تھپکی دے کر ہم کو تو مشکورؔ یہاںتیری تمنا روز سلانی پڑتی ہے
گراں گزرنے لگا دور_انتظار مجھےذرا تھپک کے سلا دے خیال_یار مجھے
نیند وہ بھی تو حسیں ہے الفتؔجب ذرا باپ تھپک دیتا ہے
یہ مصلحت ہے بجھانے کا جب ارادہ ہوہوا دیے کی کمر تھپتھپانے لگتی ہے
ہنسی میں ٹال دے پھر سے ہماری ہر خواہشپھر ایک بار تھپک دے ہمارا گال ذرا
نیند آئے_گی نہ ان بے_خواب آنکھوں میں کبھیمجھ کو تھپکی دیتے دیتے آپ سو جائے_گی رات
موت کی نیند سلا دے خالدؔ کن ہاتھوں کی تھپکنیزوں پر سر کون اچھالے یہ ہم کیا جانیں
یہی درد کے بسیرے یہی ہجر کے اندھیرےیہ جو سسکیاں ہیں ساری میں تھپک کے جا رہی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books