aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gair"
غیر_آباد ہے وہ گلی وہ مکاںاس دریچے سے پھر جھانکتا کون ہے
غیر نے تیغ پر گلہ نہ دھراکوئی میرا سا بے_جگر بھی ہے
گرد ہے زر ہے سیم ہے ذرہشکل میں فرق_میم ہے ذرہ
غیر کے دل پہ تو اے یار یہ کیا باندھے ہےہے وہ اک باد_فروش اور ہوا باندھے ہے
غیر تو پھر غیر ہیں عاصیؔ مگرآپ بھی کچھ کم نہیں اغیار سے
غیر کو تو نے اشارت کی چرا کر ہم سے آنکھہم بھی اک عیار ہیں پیارے گئے فی_الفور تاڑ
غیر نے تیغ پر گلا نہ دھراکوئی میرا سا بے_جگر بھی ہے
کریں غیر کا شکوہ کس طور پھر ہمنہ اپنے سوا جب کوئی غیر ہووے
غم نہیں گو ہم اکیلے ہیں اور اغیار بہتحق اگر اپنی طرف ہے تو طرف_دار بہت
غیر کی ٹانگ کھینچ کر بھائیکوئی آگے نکل نہیں سکتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books