aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "actor"
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوںدیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
مجھے رونا نہیں آواز بھی بھاری نہیں کرنیمحبت کی کہانی میں اداکاری نہیں کرنی
کہاں قطرہ کی غم خواری کرے ہےسمندر ہے اداکاری کرے ہے
ہنستے ہنستے مری آنکھوں میں نمی آ گئی ہےتو نے دیکھا نہیں کس درجہ اداکار ہوں میں
ہر تعلق کو محبت سے نبھا لیتا ہےدل ہے یا کوئی اداکار پڑا ہے مجھ میں
اب تو ہر ایک اداکار سے ڈر لگتا ہےمجھ کو دشمن سے نہیں یار سے ڈر لگتا ہے
بے وفا ہوں نہ وفادار ہوں میںسچ تو یہ ہے کہ اداکار ہوں میں
مان لیتا ہوں تجھے مجھ سے محبت ہوگیپر محبت میں اداکار بدل جاتا ہے
میت کو مری دیکھ کے بولا وہ ستم گراٹھ جائے گا پھر سے یہ اداکار بڑا ہے
ہمارے عشق سے مرعوب اس قدر بھی نہ ہویہ خوں تو ایک اداکار نے بہایا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books