aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "afroz"
روشنی ہوگی تو کتنے چہرے ہوں_گے بے_نقابکہہ دو یہ افروزؔ سے کہ تیرگی باقی رہے
چاہتا وہ بھی ہے یہی افروزؔآگ پی لوں شرار ہو جاؤں
دھڑک رہا ہے محبت میں دل مرا افروزؔگزر رہی ہیں ہوائیں بھی پیار کر کے مجھے
ساقیا ہے تری محفل میں خداؤں کا ہجوممحفل_افروز ہو انساں تو مزا آ جائے
اتنی اچھی تھی ملاقات کہ پہلے دن ہیدل میں افروزؔ بسایا اسے سوچوں کی طرح
تجھے یہ کیا ہوا افروزؔ خود کو بھول گیاتو کس کی یاد میں الجھا ہوا سا رہتا ہے
رات گھر جاتی ہے افروزؔ اندھیروں میں جباپنی آنکھوں میں لگاتی ہے سحر کا کاجل
دیکھ کے آئینہ لگتا ہے یہ افروزؔمیں ہوں یا پھر زخموں کا اسپرش ہے یہ
وہ جس نے مجھ کو پڑھا ہے ورق ورق افروزؔاسی کی ذات میں میں گمشدہ کہانی ہوں
جس آنکھ میں ہے خون_تمنا مرا افروزؔاس آنکھ میں سرمے کی کرامات تو دیکھو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books