aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ate"
میں وہ پل تھا جو کھا گیا صدیاںسب زمانے گزر گئے مجھ میں
یہ پیہم تلخ_کامی سی رہی کیامحبت زہر کھا کے آئی تھی کیا
وہ جو مجھ میں ایک اکائی تھی وہ نہ جڑ سکییہی ریزہ ریزہ جو کام تھے مجھے کھا گئے
جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیںیہ جو زہر_خند_سلام تھے مجھے کھا گئے
وہ جو منزلوں کی دعائیں تھیں نہیں لے گئیںوہ جو راستے کے سلام تھے مجھے کھا گئے
وہ جو بکھرے بکھرے سے لوگ تھے مرے روگ تھےوہ جو متصل در_و_بام تھے مجھے کھا گئے
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں_گاہ کی طرفاپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
رحم کھا کر عرشؔ اس نے اس طرف دیکھا مگریہ بھی دل دے بیٹھنے کا مجھ کو خمیازہ لگا
اب سوچ رہے ہیں کہ یہ ممکن ہی نہیں ہےپھر ان سے نہ ملنے کی قسم کھا تو گئے ہم
دعائیں یاد کرا دی گئی تھیں بچپن میںسو زخم کھاتے رہے اور دعا دئے گئے ہم
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books