aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "balcony"
وہ صبح کا احساس ہو یا میری کشش ہوڈوبا ہوا خورشید لب بام تو آیا
چاند ہے اور آسمان ہے صافرہیے بالائے بام آٹھ سے پانچ
زندگی ڈال رہی تھی جو ستاروں پہ کمنداب تماشائے لب بام ہوئی جاتی ہے
خوف کہ رستہ بھول گئی امید کی اجلی دھوپاس لڑکی نے بالکنی پر آنا چھوڑ دیا
آخری شب کے چاند سے کرنا بالکنی میں باتیںاس کے شہر میں ہوٹل کی یہ رات اکیلا کمرہ
زیبؔ کے مر جانے کی تو یہ عمر نہ تھیڈوب گیا سورج بالائے بام ہی کیا
کیا یہی ملتے رہنے کا انعام ہےایک کھڑکی نہیں اک جھروکا نہیں
اب بھی اس سے تتلی ملنے آتی ہےبالکنی میں ٹوٹا گملا رہنے دے
کوئی شاید ہمارے داغ دل کی طرح روشن ہوہزاروں آفتاب اس شوق میں بالائے بام آئے
اب مرنا بھی مشکل ہے وہ پوچھ رہے ہیں بالیں پرکس نے اس کو یاد کیا ہے کیسی ہچکی آئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books