aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bale"
کہیں چھپائے سے چھپتا ہے لعل گدڑی میںفروغ حسن تجھے بے نقاب کر دے گا
ممکن ہے اب وقت کی چادر پر میں کروں رفو کا کامجوتے میں نے گانٹھ لیے ہیں گدڑی میں نے سی لی ہے
سنا ہے کل رات مر گیا وہ برہنہ درویش جھونپڑی میںفنا کے بستر پہ جو بقا کی حریص گدڑی بچھا رہا تھا
تجربے باندھ کے گٹھڑی میں رکھے کاندھوں پراک بڑھاپا بھی جوانی سے نکل آیا ہے
جو میں نے اپنی ہی گدڑی میں خود اجالے ہیںوہی ہیں لعل بہت زندگی سجانے کو
ہم تو جہاں کے سلطانوں سے بہتر اس کو جانے ہیںجس نے روکھی سوکھی کھا کر گدڑی میں آرام کیا
گدڑی میں پھر لپیٹ کے لایا ہے کوئی لعلکیوں بے حجاب ہو گیا سودا حجاب کا
دارائی مبارک ہو تم کو ہم مست ہیں اپنی گدڑی میںقطرے پہ قناعت کرتے ہیں دریا سے کنارا کرتے ہیں
اپنی گدڑی میں مست ہے یہ ملنگداور زر میاں ادھر رہئے
بیلوں کو اک گٹھری گھاس انسانوں کو دو روٹیکھیتوں کو بھر گیہوں سے کاندھوں کو ہل دے مالک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books