aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bangle"
پھول کے ہار پھول کے گجرےشام پھولوں کی رات پھولوں کی
یہاں پہ معراجؔ تیرے لفظوں کی آبرو کیایہ لوگ بانگ درا کی قیمت لگا رہے ہیں
میری اک شرٹ میں کل اس نے بٹن ٹانکا تھاشہر کے شور میں چوڑی کی کھنک آج بھی ہے
اوڑھنیوں کے اڑتے بادل رنگوں کے بازاروں میںچوڑی کی دوکانوں سے وہ ہمیں بلاتی دوپہریں
کانچ کی چوڑی لے کر میں جب تک لوٹااس کے ہاتھوں میں سونے کا کنگن تھا
تمہارے ہاتھ کی چوڑی بھی بین کرتی ہےہمارے ہونٹ کے تالے بھی سوگ کرتے ہیں
تیرا تحفہ سمجھ کے پہنوں گیسرخ چوڑی خرید لائی ہوں
سختیاں بولتی رہتی تھیں ترے لہجے میںاور مرا دل یہ کسی کانچ کی چوڑی جیسا
ٹوٹی چوڑی ٹھنڈی لڑکی باغی عمرسبز بدن پتھرائی آنکھیں نیلے ہونٹ
جن سے سنبھل نہ پاتا ہے چوڑی کا بوجھ تکوہ پھر رہے ہے شہر میں ہنٹر لیے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books