aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "barish"
بارش اس نے بھیجی تھیشہر ہمارا ڈوب گیا
بدن میں چبھ رہی ہے تیز بارشندی کا زخم گہرا ہو رہا ہے
بارش وہ برستی ہے کہ بھر جاتے ہیں جل_تھلدیکھو تو کہیں ابر کا ٹکڑا نہیں ہوتا
بارشوں کی راتوں کےدن عجیب ہوتے ہیں
برستی ہے جو بے_موسم ہی اکثراسی بارش میں جل تھل ہو گئی ہوں
بارش میں پھرا ہوں شب ہوئی ہےزلفوں کی گھٹاؤ باندھ لینا
جب بھی برسی عذاب کی بارشراس آئی شراب کی بارش
بہار آئی ہے آرائش_چمن کے لیےمری بھی طبع کو تحریک ہے سخن کے لیے
بدن پر اسقدر بارش مرے ہوتی ہے بوسوں کیکہ جب بانہیں تری مجھ پر کھلی ہوں ڈالیاں بن کر
صحرا تو پیاسے کا پیاسااور بھرے دریا پر بارش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books