aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bomb"
چلیں گے تب سبھی بے خوف ہو کرکسی کے ہاتھ میں جب بم نہ ہوں گے
گرانی رشوتیں گھپلے غبن افساد گولی بمیہی آزادیٔ ہندوستاں معلوم ہوتی ہے
ہم امن کی بات بھی کریں گے مگر ہمارانشان ووٹوں میں تیر تلوار بم رہے گا
منائیں خیر اپنی جان کی سبکہ محفل میں وہ ایٹم بم نہیں ہے
زمیں پر بھاگ کر جائیں کہاں ہمکہاں بتلاؤ ایٹم بم نہیں ہے
کوئی درخواست لیے آیا تو کہہ دیں_گے اسےبم دھماکوں کی اجازت نہیں دی جا سکتی
اڑا دے آدمی کو جو بموں سےاسے چنگیز کا لشکر سمجھنا
زیر_و_بم سے ساز_خلقت کے جہاں بنتا گیایہ زمیں بنتی گئی یہ آسماں بنتا گیا
عراق خون_شہیداں سے سرخ_رو ہوگابموں کے ڈھیر ہیں لانچر ہیں تیشۂ_فرہاد
خبر نہیں ہے بموں کے بنانے والوں کوتمیز ہو تو مہ_و_مہر_و_کہکشاں ہیں شکار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books