aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "cat"
راستہ کاٹ کر گئی بلیپیار سے راستہ اگر دیکھا
عوام الناس کو ایسے دبوچا ہے گرانی نےکہ جیسے کیٹ کے پنجے میں کوئی ریٹ ہوتا ہے
دیدۂ گربہ سے کیا پھوٹی شعاع جاں گزاپھڑپھڑایا تک نہیں زندہ کبوتر جم گیا
گرد کے لڈو پیڑے گندے بچے کھائیںرانی بلی دودھ جلیبی کھاتی ہے
نفرت نام کی اس نا لائق بلی نےخون ہمارا صدیوں چاٹا ہے بھائی
روئے سخن ہے اس کا خریدار کی طرفقصاب دے رہا ہے جو بلی کو گالیاں
میں جانتا ہوں مجھے کس کا ساتھ دینا ہےمیں بلی بن کے تو دیوار پر نہیں چلتا
طاقت کے آگے گربۂ مسکیں کی میاؤں میاؤںنا طاقتی کو دیکھ کے پنجہ نکالیے
میں گاہے گاہے قضا سے آگے قدم بڑھائے گزر رہا ہوںکہ چوہا بلی سے تیز رو میں خودی سے آگے نکل رہا ہے
ہمارے پالتو طوطے کو بلی کر گئی زخمیمرے بچوں کی اس غم نے شرارت روک رکھی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books