aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "character"
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکنلوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفرؔآدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئے
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گاکردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا
کچھ بھی تھا سچ کے طرف دار ہوا کرتے تھےتم کبھی صاحب کردار ہوا کرتے تھے
فیضؔ نہ ہم یوسفؔ نہ کوئی یعقوبؔ جو ہم کو یاد کرےاپنی کیا کنعاں میں رہے یا مصر میں جا آباد ہوئے
پیر حرم کو دیکھا ہے میں نےکردار بے سوز گفتار واہی
ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنابنام عظمت کردار آؤ سچ بولیں
اے لا الٰہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میںگفتار دلبرانہ کردار قاہرانہ
کہانی میں جو ہوتا ہی نہیں ہےکہانی کا وہی کردار ہوں میں
میں اپنے جامۂ صد چاک سے بہت خوش ہوںکبھی عبا و قبائے خرد نہیں مانگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books