aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "circle"
ذرا سی گرد_ہوس دل پہ لازمی ہے فرازؔوہ عشق کیا ہے جو دامن کو پاک چاہتا ہے
کیوں نہ جذب ہو جائیں اس حسیں نظارے میںروشنی کا جھرمٹ ہے مستیوں کا گھیرا ہے
حلقہ کیے بیٹھے رہو اک شمع کو یاروکچھ روشنی باقی تو ہے ہر_چند کہ کم ہے
حلقۂ_خواب کو ہی گرد_گلو کس ڈالادست_قاتل کا بھی احساں نہ دوانے سے اٹھا
جب سے وہ اہل_سیاست میں ہوئے ہیں شاملکچھ عدو کے ہیں تو کچھ میرے طرف_دار سے ہیں
نفس موج_محیط_بے_خودی ہےتغافل_ہائے_ساقی کا گلہ کیا
اے دوست مجھے گردش_حالات نے گھیراتو زلف کی کملی میں چھپانے کے لیے آ
حسن خود آئے طواف_عشق کرنے کے لیےعشق والے زندگی میں حسن تو پیدا کریں
طلب سے عار ہے اللہ سے فقیروں کوکہیں جو ہو گیا پھیرا صدا سنا کے چلے
اے خدا اب ترے فردوس پہ میرا حق ہےتو نے اس دور کے دوزخ میں جلایا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books