aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "clock"
یہ تیس برسوں سے کچھ برس پیچھے چل رہی ہےمجھے گھڑی کا خراب پرزہ نکالنا ہے
یہ سکون جاں کی گھڑی ڈھلے تو چراغ دل ہی نہ بجھ چلےوہ بلا سے ہو غم عشق یا غم روزگار کوئی تو ہو
پیلے پتوں کو سہ پہر کی وحشت پرسا دیتی تھیآنگن میں اک اوندھے گھڑے پر بس اک کوا زندہ تھا
خلوت کی گھڑی گزری جلوت کی گھڑی آئیچھٹنے کو ہے بجلی سے آغوش سحاب آخر
وقت تھم جاتا ہے اب رات گزرتی ہی نہیںجانے دیوار گھڑی رات میں کیا کرتی ہے
کسی کو چلتا ہوا دیکھ لیں تو چلتے بنیںغزال مورنی موجیں نجوم ابر گھڑی
خوش نما لگتے ہیں دل پر ترے زخموں کے نشاںبیچ دیوار میں جس طرح گھڑی لگتی ہے
اپنے عکس کو چھونے کی خواہش میں پرندہ ڈوب گیاپھر کبھی لوٹ کر آئی نہیں دریا پر گھڑی دعاؤں کی
الٰہی کب سحر ہوگی شب ہجرقیامت کی گھڑی ہے جو گھڑی ہے
روز و شب میں گھومتا ہوں وقت کی پر کار پراپنے چاروں سمت کوئی دائرہ رکھتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books