aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "coffee"
اداس راتوں میں تیز کافی کی تلخیوں میںوہ کچھ زیادہ ہی یاد آتا ہے سردیوں میں
دفتر سے اٹھے کیفے میں گئے کچھ شعر کہے کچھ کافی پیپوچھو جو معاش کا انشاؔ جی یوں اپنا گزارا ہوتا ہے
قہوہ خانوں میں بسر کرتا ہوں دنقحبہ خانوں میں سحر کرتا ہوں میں
میں اس ڈر سے کافی پینے تیرے ساتھ نہیں جاتاتجھ کو تو کافی کے بہانے مجھ سے لڑنا ہوتا ہے
ٹانکتی پھرتی ہیں کرنیں بادلوں کی شال پروہ ہوا کے ہاتھ میں گوٹا کناری دے گیا
اب جو بار میں تنہا پیتا ہوں کافی کے نام پہ زہراس کی تلخ سی شیرینی میں اس کے لب کا حصہ ہے
قلم یاد کافی بھرم چند پنےبس اتنے میں بھی دن گزارے ہوئے ہیں
اس کے روپ کی دھوپ کا سایہ چھاؤں بچھاتے پیڑوں پراس کی شوخ ہنسی کا چرچا شہر کے قہوہ خانوں میں
برباد میں ہوا تو یہ بولا امیر شہرکافی نہیں ہے اتنا، فنا ذات بھی تو ہو
سب ہی دیتے ہیں جان یوں کیفیؔآپ کیا ایسا کام کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books