aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "colonel"
جرنیل تو صحرا میں ہیں اور کوہ میں کرنیلہے شہر میں چھوڑا مجھے کپتان سمجھ کر
دل قلندر ہو تو انسان ستاروں سے بلندافسری جاہ_و_حشم دولت_و_شہرت کیا ہے
صرف افسر اسے کہنا تو کوئی بات نہیںہم تو صاحب کو کلرکوں کا خدا کہتے ہیں
کلف کے کالر پہننے والااک آدمی قتل ہو رہا ہے
ان کے قول_و_قرار کیا کہئےصرف قول_و_قرار ہوتے ہیں
خوب ہے افسرؔ ہمیں اپنی حقیقت کی خبرکیا ہمارا نالۂ_دل ان کی شہنائی کے بعد
شعر_سردارؔ میں ہے شعلۂ_بے_باک کا رنگحرف_سردارؔ میں حق_گوئی_و_خوش_گفتاری
چڑھا جو دار پہ عاشق کا سر ہوا سردارجدا ہے خانۂ_عالم سے کارخانۂ_عشق
حسن_شباب_پرور کس درجے سحر_زا ہےدیکھا ترا زمانہ اے گل_عذار دیکھا
بقول_چرخؔ یہاں مستیاں ابھرتی ہیںیہ مے_کدہ تو جہان_شباب ہے ساقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books