aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "criticism"
تنقید حسن مصلحت خاص عشق ہےیہ جرم گاہ گاہ کئے جا رہا ہوں میں
بگاڑ پر ہے جو تنقید سب بجا لیکنتمہارے حصے کے جو کام تھے سنوارے بھی
سب لوگ لیے سنگ ملامت نکل آئےکس شہر میں ہم اہل محبت نکل آئے
لب اتر آئے ہیں وہ تعریف پرہم جو عادی ہو گئے دشنام کے
وہ سنگ ملامت تھا جس کو ترا دل کہہ کراس کوچے سے مجھ جیسا رہگیر اٹھا لایا
ہمیں بھی شوق ہے اپنی طرف سے جینے کاہمارا نام بھی کیجے عتاب میں شامل
ماسٹر صاحب کے غصے کا سبببے خطا معصوم بچوں پر کھلا
غضب وہ چنچل کی شوخ بینی پھر اس پہ نتھنوں کی نکتہ چینیپھر اس پہ نتھ کی وہ ہم نشینی پھر اس پہ موتی پھڑک رہا ہے
بزم اغیار سہی ازرہ تنقید سہیشکر ہے ہم بھی کہیں یاد کیے جاتے ہیں
نقاد تم کو پوچھتے آئے تھے کل شجاعؔکہتے تھے شاعروں میں تمہارا بھی نام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books