aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dar"
باہر یہ قدم نکلیں تو کھلےزنجیر مدد کرتی ہے کہ در
ہم پس_دار سیکھ آتے ہیںجو سر_دار کرنا ہوتا ہے
داد دینا تو اک الگ فن ہےشعر ہم بھی کہاں سمجھتے ہیں
دار تو اپنے لیے دیر ہے دنیا والوںاور یہ طوق تو دراصل ہے زنار_عشق
یوں تو کنایوں کا بھی عادی ہے داردل کی ہوس اس کے علاوہ کی ہے
در پر پہرے_دار بٹھا کردروازے کو وا سمجھے ہو
درمیاں تغافل کےشوق کا شجر چمکے
دار پہ ہم کو کھینچنے والوہم بہر_حال حق کہا کرتے
دریا جیسا صحرا دےاس میں ایک جزیرہ دے
ہاتھ پھیلایا ہے اپنے آگےیہ گدائی ہے کہ دارائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books