aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "declare"
ہم سے دیوانے کہیں ترک وفا کرتے ہیںجان جائے کہ رہے بات نبھا دیتے ہیں
جیسے تمہیں ہم نے چاہا ہے کون بھلا یوں چاہے گامانا اور بہت آئیں گے تم سے پیار جتانے لوگ
پتھر نہ پڑیں گر سر بازار تو کہناتو معترف حسن صنم ہے تو مجھے کیا
چاندنی کو رسول کہتا ہوںبات کو با اصول کہتا ہوں
وہ تیرا ہجر کی شب فون رکھنے سے ذرا پہلےبہت روتے ہوئے کہنا محبت مر نہیں سکتی
مجھ سے نفرت ہے اگر اس کو تو اظہار کرےکب میں کہتا ہوں مجھے پیار ہی کرتا جائے
میں خود سے مل کے کبھی صاف صاف کہہ دوں گامجھے پسند نہیں ہے مداخلت اپنی
دل سے کیا ہے یاد اسے میں نے جب کبھیاظہار ہجر کرتی ہیں آنکھیں نمی کے ساتھ
یہ آرزو ہے کسی دن تو اپنے دل کا دردکریں ہم آن کے تم سے بیان کوٹھے پر
آئنہ دیکھ کے فرماتے ہیںکس غضب کی ہے جوانی میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books