aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "depression"
افسردگی و ضعف کی کچھ حد نہیں اکبرؔکافر کے مقابل میں بھی دیں دار نہیں ہوں
بہت پہلے سے افسردہ چلے آتے ہیں ہم توبہت پہلے کہ جب افسردگی ہوتی نہیں تھی
افسردہ نہ تھا ایسا کہ جوں آب زدہ خاکآندھی تھی بلا تھا کوئی آشوب جہاں تھا
تم اپنے دکھ پہ اکیلے نہیں ہو افسردہتمہارے چاہنے والے بھی سوگ کرتے ہیں
فسردگی کا مداوا کریں تو کیسے کریںوہ لوگ جو ترے قرب جمال سے بھی ڈریں
گاؤں آ کر جو اپنا گھر دیکھادل کو آزردہ کس قدر دیکھا
اسی گرانیٔ شب کی دبیز چادر سےنمود صبح کا منظر ضرور نکلے گا
راتوں کے خوف دن کی اداسی نے کیا دیاسایے کے طور لیٹ کے چلنا سکھا دیا
مجھ کو کمرے کی دیوار کھڑکی کلینڈر سمجھتے تھے بساور کوئی نہیں جن سے میں اپنی افسردگی بانٹتا
احساس خوشی مٹ جاتا ہے افسردہ طبیعت ہوتی ہےدل پر وہ گھڑی بھی آتی ہے جب غم کی ضرورت ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books