aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "din"
منہ کی بات سنے ہر کوئی دل کے درد کو جانے کونآوازوں کے بازاروں میں خاموشی پہچانے کون
نزدیکی و دوری کی کشاکش کو مٹا دےاس جنگ میں تو صلح کے پرچم کی طرح آ
دن کا اپنا بھی شور تھا لیکنشب کی آواز بے صدا بھی تھی
وقت کے شور میں یوں چیخ رہے ہیں لمحےبہتے پانی میں کوئی ڈوب رہا ہو جیسے
اب مرا عشق دھمالوں سے کہیں آگے ہےاب ضروری ہے کہ میں وجد میں لاؤں تجھ کو
وہ جو شور لطف سخن رہا وہ جو زور لطف بیاں رہامرے ہم سخن مرے ہم زباں تجھے یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ساز و صدا کے شور میں گم ہو گیا جمیلؔکس کس کے دل کا درد تھا شہنائیوں میں بھی
کائنات اور ذات میں کچھ چل رہی ہے آج کلجب سے اندر شور ہے باہر ہے سناٹا بہت
جاتے نہیں اٹھائے یہ شور ہر سحر کےیا اب چمن میں بلبل ہم ہی رہیں گے یا تو
ساقی کے در پہ آج بغاوت کے شور میںہم جام جام جام پکارے چلے گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books