aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diplomacy"
دشمنوں سے کر لو سمجھوتہ کرنؔدوستوں کا ظلم سہنا چھوڑ دو
یوں بھی حالات سے سمجھوتہ کیا ہے اکثردشمن_جاں کو بھی ہم اپنا نگہباں سمجھے
دنیا سے سمجھوتہ کر لوہیرے کاٹو پتھر بولو
تمہیں پیام_محبت جو عام کرنا ہےکسی سے شادؔ نہ تم دشمنی کی بات کرو
دوستی کا کوئی سوال نہیںدشمنی میں بھی بد_دعا نہ کرو
دوستی کے نام پر کیجے نہ کیونکر دشمنیکچھ نہ کچھ آخر طریق_کار ہونا چاہئے
یوں بھی تو چلا نہ کام اپنادشمن سے بھی ہم نے دوستی کی
تم اپنے عاشقوں سے کچھ نہ کچھ دل_بستگی کر لوکسی سے دشمنی کر لو کسی سے دوستی کر لو
سمجھوتہ کر کے وقت سے چپ_چاپ بیٹھ جاقاتل سے زندگی کے ابھی خوں_بہا نہ مانگ
اے حشر مدینے میں نہ کر شورچپ چپ سرکار سو رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books