aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "drawing"
قطرے وہ کچھ بھی پائیں یہ ممکن نہیں وسیمؔبڑھنا جو چاہتے ہیں سمندر کشی کے ساتھ
میں نے محنت سے ہتھیلی پہ لکیریں کھینچیںوہ جنہیں کاتب تقدیر نہیں کھینچ سکا
دل کرو خوں تو کیا ہے دل داریجان جاتی رہے تو کیا ہے عشق
زندگی کے اس سفر میں سیکڑوں چہرے ملےدل کشی ان کی الگ پیکر ترا اپنی جگہ
لکھے ہیں حصے میں میرے رئیسؔ سناٹےنوائے وقت کی تسخیر کرتا رہتا ہوں
وہ طول کھینچا بلا کا ترے تغافل نےکہ صبر آ ہی گیا میرے مضطرب دل کو
کیا اسے سمجھاؤں کاغذ پر لکیریں کھینچ کرجذبۂ بے نام کی تشکیل ہی ممکن نہیں
مری خواہش کا کوئی گھر خدا معلوم کب ہوگاابھی تو ذہن کے پردے پہ بس نقشہ بناتا ہوں
یہ کھیل صرف تمہیں کھیلتے نہیں عالمؔسبھی خلا میں لکیریں بناتے رہتے ہیں
اب روح کانپتی ہے اجل ہے قریب تراے ہم نصیب ناز و ادا کم بہت ہی کم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books