aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dressing"
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
سنگار دان میں رہتے ہو آئنے کی طرحکسی کے ہاتھ سے گر کر بکھر گئے ہوتے
تم اپنے دامن میں ستارے بیٹھ کے ٹانکواور میں نئے برن لفظوں کو پہناتا ہوں
تم مجھے بھی کانچ کی پوشاک پہنانے لگےمیں جسے دیکھوں وہی پتھر نظر آنے لگے
اتنا سج دھج کے عیادت کو نہ آیا کیجےورنہ کچھ سوچ کے یہ جان نکل جائے گی
رات بھر شبنم کے ہاتھوں بن سنور جانے کے بعدپھول کے چہرے پہ بکھری تازگی اچھی لگی
سنی ہے ٹوٹتے پتوں کی ہم نے سرگوشییہ پیڑ پودے بھی کیا پیرہن اتارتے ہیں
اس تن کو نہیں طاقت شبنم کے تلبس سےاے دست ہوس اس پر تو قصد نہ کر مس کا
غرض شاید یہ ہے رنجورؔ قبل از موت مر جائےچلے ہو تم جو یوں بہر عیادت آج بن ٹھن کے
ایک بیمار آرزو دل میںروز بن ٹھن کے بیٹھ جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books